31 دسمبر
Appearance
29 دسمبر | 30 دسمبر | 31 دسمبر | 1 جنوری | 2 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 1600ء - برطانوی ایسٹ اینڈیا کمپنی چارٹر ہوئی۔
- 1879ء - تھامس ایڈیسن نے برسرعام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
- 1904ء - پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکا میں منایا گیا
- 1944ء - دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی پر جنگ مسلط کر دی۔
- 1946ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
- 1999ء - روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔[1]
- 1944ء - جنگ عظیم دوم:ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ [1]
- 1909ء - نیویارک سے گزرنے والامین ہٹن بِرج عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ [1]
- 1885ء - لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
- 1857ء - اوٹاوا کو کینیڈا کا دار الحکومت منتخب کیا گیا۔ [1]
- 1600ء - برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 695ء - محمد بن قاسم، شامی جنرل (متوفی 715)
- 1491ء – جیکس کارٹیئر، فرانسیسی جہاز راں (و۔ 1557)
- 1738ء – چارلس کارنوالس, انگریز جرنیل اور سیاست دان، تیسرا گورنر جنرل ہند (و۔ 1805)
- 1830ء – اسماعیل پاشا، مصری سیاست دان (و۔ 1895)
- 1869ء – ہنری ماٹس، فرانسیسی مصور اور مجسمہ ساز (و۔ 1954)
- 1880ء – جارج مارشل، امریکی جرنیل اور سیاست دان، پچاسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ، نوبل امن انعام (و۔ 1959)
- 1925ء – شری لال شکلا، بھارتی مصنف (و۔ 2011)
- 1934ء – امیر محمد اکرم اعوان، ہندوستانی اسکالر، مصنف اور شاعر
- 1935ء – سلمان بن عبد العزیز آل سعود، سعودی بادشاہ
- 1943ء – بین کنگزلی، انگریز اداکار
- 1953ء – جین بیڈلر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
وفات
[ترمیم]- 1384ء – جان وائی کلف ابتدائی مصلح اور عام انگریزی میں بائبل کا ترجمہ کرنے والا پہلا شخص (پ۔ 1331)
- 1997ء – بلی ڈو، امریکی اداکارہ (پ۔ 1903)
- 2004ء – گیرارڈ ڈیبریو، فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور ریاضی دان، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (پ۔ 1921)
- 1914ء - ادیب اوراردوکے معروف شاعر الطاف حسین حالی کا انتقال ہوا۔ [1]
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- کرسمس کا ساتواں دن (مغربی مسیحیت)
- 1984ء - برونئی نے برطانوی تسلط سے مکمل آزادی حاصل کی۔ [1]