iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: https://ur.wikipedia.org/wiki/یانگ_دی‌_پرتوان_آگونگ
یانگ دی‌ پرتوان آگونگ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

یانگ دی‌ پرتوان آگونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Yang di-Pertuan Agong ملائیشیا
يڠ دڤرتوان اݢوڠ
نشان
پرچم
موجودہ
عبد اللہ احمد شاہ

31 جنوری 2019ء سے
خطابصاحب جلال (ملائیشیائی: Kebawah Duli Yang Maha Mulia Seri Paduka Baginda)
قسمآئینی بادشاہت
رہائشاستانا نگارا، جالان توانکو عبد الحلیم، کوالا لمپور
تقرر کُننِدہمجلس راج (ملائیشیا کے صوبوں کے حکمران)
مدت عہدہپانچ سال،
فوراً دوبارہ منتخب ہونا ممکن نہیں
قیام بذریعہآئین ملائیشیا، دفعہ 32
تاسیس کنندہتوانکو عبد الرحمان
تشکیل31 اگست 1957؛ 67 سال قبل (1957-08-31)
غیر سرکاری نامبادشاہ ملائیشیا
نائبنظرین معز الدین شاہ
تنخواہ1,054,560.00 ملائیشیائی رینگیٹ ماہانہ
(سِول لسٹ ایکٹ 1982)[1]
ویب سائٹwww.istananegara.gov.my

یانگ دی پرتوان آگونگ (جاوی: يڠ د-ڤرتوان اڬوڠ) (ترجمہ:جسے سردار بنایا گیا) ملائیشیا کے اعلی سربراہ ریاست کا لقب ہے۔ ملایا فیڈریشن (اب ملائیشیا) کے آزادی حاصل کرنے کے بعد یہ منصب 1957 میں قائم کیا گیا۔

فہرست یانگ دی‌پرتوان آگونگ

[ترمیم]
شمار نام ریاست دور حکومت پیدائش وفات
1 توانکو عبد الرحمان نگری سمبیلان کا پرچم نگری سمبیلان 31 اگست 1957 – 1 اپریل 1960 24 اگست 1895 1 اپریل 1960
2 سلطان ہشام الدین عالم شاہ سلنگور کا پرچم سلنگور 14 اپریل 1960 – 1 ستمبر 1960 13 مئی 1898 1 ستمبر 1960
3 توانکو سید پترا پرلس کا پرچم پرلس 21 ستمبر 1960 – 20 ستمبر 1965 25 نومبر 1920 16 اپریل 2000
4 سلطان اسماعیل ناصر الدین شاہ تیرنگانو کا پرچم تیرنگانو 21 ستمبر 1965 – 20 ستمبر 1970 24 جنوری 1907 20 ستمبر 1979
5 توانکو عبد الحليم قدح کا پرچم قدح 21 ستمبر 1970  – 20 ستمبر 1975 28 نومبر 1927
6 سلطان یحیی پترا کیلانتن کا پرچم کیلانتن 21 ستمبر 1975 – 29 مارچ 1979 10 دسمبر 1917 29 مارچ 1979
7 سلطان احمد شاہ مستعین باللہ پاہانگ کا پرچم پاہانگ 29 مارچ 1979 – 25 اپریل 1984 24 اکتوبر 1930
8 سلطان اسکندر جوھر کا پرچم جوھر 26 اپریل 1984 – 25 اپریل 1989 8 اپریل 1932 22 جنوری 2010
9 سلطان اذلان محب الدین شاہ پیراک کا پرچم پیراک 26 اپریل 1989 – 25 اپریل 1994 19 اپریل 1928
10 توانکو جعفر نگری سمبیلان کا پرچم نگری سمبیلان 26 اپریل 1994 – 25 اپریل 1999 19 July 1922 27 دسمبر 2008
11 سلطان صلاح الدین عبد العزیز سلنگور کا پرچم سلنگور 26 اپریل 1999 – 21 نومبر 2001 8 مارچ 1926 21 نومبر 2001
12 توانکو سید سراج الدین پرلس کا پرچم پرلس 13 دسمبر 2001 – 12 دسمبر 2006 17 مئی 1943
13 توانکو میزان زين العابدين تیرنگانو کا پرچم تیرنگانو 13 دسمبر 2006 – 12 دسمبر 2011 22 جنوری 1962
14 عبد الحلیم معظم شاہ
دوسری بار
 قدح 13 December 2011 – 12 December 2016 28 نومبر 1927(1927-11-28) 11 ستمبر 2017(2017-90-11) (عمر  89 سال)
15 سلطان محمد خامس  کیلانتن 13 دسمبر 2016 – 6 جنوری 2019 (1969-10-06) 6 اکتوبر 1969 (عمر 55 برس)
16 عبد اللہ رعایہ الدین  پاہانگ 31 جنوری 2019 – تاحال (1959-07-30) 30 جولائی 1959 (عمر 65 برس)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Act 269 - Civil List Act 1982" (PDF)۔ Attorney-General Chamber۔ AGC Malaysia۔ 20 جون 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2019