ہنری ہشتم شاہ انگلستان
Appearance
ہنری ہشتم Henry VIII | |
---|---|
ہنری ہشتم شاہ انگلستان | |
شاہ انگلستان; لارڈ/شاہ آئرلینڈ (مزید...) | |
21 اپریل 1509 – 28 جنوری 1547 | |
پیشرو | ہنری ہفتم |
جانشین | ایڈورڈ ششم |
شریک حیات |
|
نسل دیگر |
|
خاندان | خاندان ٹیوڈر |
والد | ہنری ہفتم |
والدہ | الزبتھ یورک |
پیدائش | 28 جون 1491 گرینچ محل، گرینچ |
وفات | 28 جنوری 1547 (عمر 55) وائٹ ہال محل، لندن |
تدفین | 4 فروری 1547سینٹ جارج چیپل، ونڈسر قلعہ |
مذہب | انگلیکانیت سابقہ رومن کیتھولک |
دستخط |
ہنری ہشتم (Henry VIII) انگلستان کا 21 اپریل 1509ء سے اپنی وفات تک بادشاہ تھا۔ وہ پہلے آئرلینڈ کا لارڈ اور بعد میں بادشاہ بھی تھا۔ اپنی چھ شادیوں کے علاوہ ہنری ہشتم کلیسائے انگلستان کو رومن کیتھولک سے الگ کرنے میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ویکی ذخائر پر Henry VIII of England سے متعلق تصاویر
- Free scores by Henry VIII at the International Music Score Library Project
- Free scores by ہنری ہشتم شاہ انگلستان in the Choral Public Domain Library (ChoralWiki)
- ہنری ہشتم شاہ انگلستان کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ہنری ہشتم شاہ انگلستان انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ہنری ہشتم شاہ انگلستان کی تصنیفات
- Portraits of Henry VIIIآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ marileecody.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- ہنری ہشتم شاہ انگلستان
- 1491ء کی پیدائشیں
- 1547ء کی وفیات
- انگریز فرماں روا
- بانیان مذاہب
- تنسیخ نکاح
- خاندان ٹیوڈر
- سابقہ رومن کاتھولک
- پندرہویں صدی کی انگریز شخصیات
- ویلز کے شہزادے
- سولہویں صدی کے انگریز مصنفین
- برطانوی بانیان
- شیکسپیئری مرد کردار
- گرینچ کی شخصیات
- پندرہویں صدی کے رومن کیتھولک
- سولہویں صدی کے رومن کیتھولک
- سولہویں صدی کے مرد مصنفین
- بادشاہوں کے بیٹے
- ویلش نژاد انگریز شخصیات
- انگریز معذور افراد