کوڈ گیاس
Appearance
کوڈ گیاس | |
DVD cover of Code Geass: Lelouch of the Rebellion Part 3 released in North America by Bandai Entertainment | |
コードギアス 反逆のルルーシュ (Kōdo Giasu: Hangyaku no Rurūshu) | |
---|---|
صنف | Action-adventure، science fantasy |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کوڈ گیاس ایک جاپانی کارٹون شو ہے جسے سنرائیز نے بنایا تھا۔ یہ گورو تانیگوچی کی ہدایت سے بنایا گیا تھا، اچیرو اوکواونچی نے لکھا تھا اور کلیمپ کے مانگا مصنفین نے اس کے اصل کردار ڈیزائن بنائے تھے۔ یہ شو مقدس برطانوی سلطنت کے ایک شہزادے کے گرد گھومتا ہے، مقدس برطانوی سلطنت ایک فرضی سلطنت ہے جس نے اس ٹائم لائن میں جاپان سمیت دنیا کے بیشتر حصے کو فتح کیا ہے۔ شو کا مرکزی موضوع پرنس لیلوچ کی جانب سے برطانوی سپر پاور کے خلاف جاری عالمی مزاحمت ہے، اسے مافوق الفطرت طاقتوں سے نوازا گیا ہ، وہ کسی کو بھی ان کی آنکھوں میں جھانک کر اپنے حکم پر عمل کرنے پر مجبور کرنے کے قابل ہے۔
زمرہ جات:
- 2006ء مانگا
- 2007ء کے جاپانی ناول
- 2007ء کے ناول
- 2007ء مانگا
- 2008ء کے جاپانی ناول
- 2008ء کے ناول
- 2008ء کے وڈیو گیم
- 2008ء مانگا
- 2010ء مانگا
- 2012ء مانگا
- 2014ء مانگا
- پلے اسٹیشن 2 گیم
- تیسری جنگ عظیم قیاسی فکشن
- شونن مانگا
- فکشن میں پروپیگنڈا
- فکشن میں حکومت
- فکشن میں دہشت گردی
- فکشن میں نقاب
- مانگا سلسلہ
- فکشن میں جنگیں
- چین میں بین کام