iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: https://ur.wikipedia.org/wiki/چو_یون_فات
چو یون فات - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

چو یون فات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چو یون فات
(Cantonese (Traditional Han script) میں: 周潤發)،(Chinese (Hong Kong) میں: 周潤發)،(انگریزی میں: Chow Yun-Fat ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 مئی 1955ء (69 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہانگ کانگ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کولون تونگ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ چین (1 جولا‎ئی 1997–)
برطانوی ہانگ کانگ (18 مئی 1955–30 جون 1997)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب بدھ مت [7]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کینڈیس یو (1983–1984)
جیسمین تان (1986–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  منظر نویس ،  فلم اداکار ،  گلو کار ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان یوئی چینی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان معیاری چینی ،  یوئی چینی ،  انگریزی ،  شنگھائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[8]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چو یون فات (سابقہ پیٹرک چو،[9] پ۔ 18 مئی 1955ء) ایک ہانگ کانگی اداکار ہیں جو ایشیا میں فلم ساز جان وو کی ہنگامہ خیز خون ریز صنف کی فلموں آ بیٹر ٹومورو، دی کلر اور ہارڈ بوئلڈ میں کام کرنے اور مغرب میں کراؤچنگ ٹائیگر، ہیڈن ڈریگن میں لی مو بایی کا کردار اور پائیریٹز آف دی کیربین: ایٹ ورلڈز اینڈ میں ساؤ فینگ کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہیں۔ انھوں نے زیادہ تر دڑامائی فلموں میں کام کیا ہے اور بہترین اداکار کے لیے تین مرتبہ ہانگ کانگ فلم ایوارڈ اور تائیوان میں بہترین اداکار کے لیے دو مرتبہ گولڈن ہورس ایورڈ جیت چکے ہیں۔

سنہ 2014ء میں چو ہانگ کانگ میں دوسرے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار تھے، کمائی 170 ملین ہانگ کانگ ڈالر (21.9 ملین امریکی ڈالر) تھی۔[10] ذرائع کے مطابق ان کے پاس کل مالیت 5.6 بلین ہانگ کانگ ڈالر (714 ملین امریکی ڈالر) ہے۔[11]

کتاب

[ترمیم]

26 جون 2008ء کو چو نے ہانگ کانگ میں اپنا پہلا تصویری مجموعہ جاری کیا، جس میں ان کی فلموں کے عکس بندی مقاموں پر لی گئی تصاویر شامل تھیں۔ کتاب سے آنی والی آمدنی انھوں نے 2008ء میں سیچوان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین میں تقسیم کر دی۔ ان کی کتاب کا ناشر لوئیس وُئیٹن تھا، کتب وُئیٹن کے ہانگ کانگ اور پیرس میں واقع اسٹوروں میں فروخت ہوئی تھی۔[12][13]

نجی زندگی

[ترمیم]

چو نے دو مرتبہ شادی کی؛ پہلی شادی سنہ 1983ء میں کینڈیس یو سے کی تھی جو ایک ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، یہ شادی نو مہینوں تک چل سکی۔ سنہ 1986ء میں چو نے ایک سنگاپوری خاتون جیسمین تان سے شادی کی۔ دونوں کی سنہ 1991ء میں بیٹی پیدا ہوئی۔ چو کی ایک دینی بچی (goddaughter)، سیلین این جی (Celine Ng) ہے جو چکی ڈک (Chickeeduck)، مک ڈونلڈز، ٹوائز 'آر' اَس اور دیگر کمپنیوں کے لیے چائلڈ ماڈل کے طور پر کام چکی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/137472552 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mk78dm — بنام: Chow Yun-fat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chow-Yun-Fat — بنام: Chow Yun-Fat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Yun-Fat Chow — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/13c71bb25e1348dc9898527c5b66b028 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023248 — بنام: Chow Yun-Fat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/137472552 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. Buddhist Movie Star Chow Yun-fat Vows to Donate Fortune to Charity
  8. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/a4bcdd37-3a1d-4624-ba35-f749f883ddce — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  9. Jeff Yang (2003)۔ "Frequently Asked Questions and Additional Information"۔ Once Upon a Time in China: A Guide to Hong Kong, Taiwanese, and Mainland Chinese Cinema۔ نیو یارک شہر: Atria Books۔ صفحہ: 275۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2016گوگل بکس سے 
  10. "Louis Koo is 2014's highest-earning celebrity"۔ Yahoo! News Asia۔ 29 December 2014۔ 30 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  11. "آرکائیو کاپی"۔ 14 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  12. "Crouching Tiger actor launches book for benefit of Chinese earthquake victims"۔ Gmanews.tv۔ 22 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2010 
  13. "PR-inside.com | 'Crouching Tiger, Hidden Dragon' star Chow Yun-fat publishes photo collection"۔ December 3, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ