مائیکل پنجم کالافاتیس
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1015ء [1] | ||||||
وفات | 24 اگست 1042ء (26–27 سال) استودیوس کی خانقاہ |
||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
والدہ | زوئے پورفیروجینیتا ، تھیودورا پورفیروجینیتا [2] | ||||||
خاندان | مقدونیائی شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 10 دسمبر 1041 – 20 اپریل 1042 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
درستی - ترمیم |
مائیکل پنجم کالافاتیس (انگریزی: Michael V Kalaphates) (یونانی: Μιχαήλ Καλαφάτης, Michaḗl Kalaphátēs) 1041ء-1042ء میں چار ماہ تک بازنطینی شہنشاہ رہا۔ وہ مائیکل چہارم پافلاگونیان کا بھتیجا اور جانشین تھا اور مائیکل چہارم کی بیوی زوئے پورفیروجینیتا کا لے پالک بیٹا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/49141880 — بنام: Michael V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی