قلعہ کمبلگڑھ
Appearance
Bastions of Kumbalgarh Fort | |
قسم | قلعہ |
---|---|
مقام | ضلع راجسمند, راجستھان, بھارت |
متناسقات | 25°8′56″N 73°34′49″E / 25.14889°N 73.58028°E |
رقبہ | 268 ha (1.03 مربع میل) |
تعمیر | پندرہویں صدی |
قسم | ثقافتی |
معیار | ii, iii |
نامزد کردہ | 2013 (36th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی) |
حصہ | راجستھان کے پہاڑی قلعے |
حوالہ #۔ | 247 |
State Party | India |
Region | عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں |
قلعہ کُمبلگڑھ یا کُمبھل کا قلعہ مغربی ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اودے پور کے قریب ضلع راجسمند کے علاقے میواڑ کے غربی پہاڑی سلسلے میں واقع ایک قدیم قلعہ ہے۔