عسکری فضاگاہ
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
فضاگاہ (airbase)، جسے بسا اوقات فضائی میدان (airfield)، عسکری ہواگاہ (military airport) یامستقرِ فضائیہ (air force station) بھی کہاجاتا ہے، سے مراد ایک ایسا عسکری اساس (military base) ہے جو عسکری ہوائیہ (military aircraft) کے لیے سہارا مہیّا کرتا ہو۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- فضائیہ گاہ (air force base)
- ہوائیہ گاہ (aerodrome)
- ہواگاہ (airport)
- بالگردگاہ (heliport)