iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: https://ur.wikipedia.org/wiki/سرخ_بخار
سرخ بخار - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

سرخ بخار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرخ بخار سے ہونے والے دانے اور چھالے.

ایک قسم کا بخار،(خسرہ)جس میں بدن پر پھنسیاں نمایاں ہو جاتی ہیں، درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور نبض بڑے زور سے چلتی ہے۔ ملیریا کی طرح کونین اس کا خاص علاج نہیں بلکہ مسہل اشیاء کا اسعتمال مفید ہوتا ہے۔ یہ بیماری بچوں میں زیادہ ہوتی ہے۔ پہلے جسم پر دانے نکلتے ہیں پھر وہ پھنسیاں بن جاتے ہیں۔ چوتھے دن یہ دانے جلد یا کھال کا رنگ تبدیل کر دیتے ہیں۔ جلد خاص طور پر چہرہ ہلکے گلابی رنگ کا ہو جاتا ہے۔ تیسرے چوتھے ہفتے ہاتھوں اور پیروں پر بھیچھالے نکل آتے ہیں۔ اس سے محفوظ رہنے کے لیے ایک دوا جسے Antitoxin کہتے ہیں، کا ٹیکا لگوایا جاتا ہے۔ مریض کو دو ہفتے تک بستر پر لٹانا چائیے۔ مریض کو روزانہ نہلانا چائیے۔ پھنسیاں جڑ کر بڑے زخم بن گئی ہوں تو اس کا علاج Antibiotics سے کرنا چائیے۔