iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: https://ur.wikipedia.org/wiki/خمس
خمس - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

خمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمرہ جات


خمس اسلامی حکومت کے ٹیکس کی وصولی کے پانچویں حصے کو کہتے ہیں۔ خمس اور زکوٰة میں ایک اہم فرق پایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ زکوٰة ایک ایسا ٹیکس ہے جو دراصل اسلامی معاشرہ کے عام اموال سے متعلق ہے لہٰذا اس کو معمولاً اسی سلسلہ میں خرچ بھی کیا جاتا ہے، لیکن خمس ایک ایسا ٹیکس ہے جو اسلامی حکومت سے متعلق ہے یعنی اسلامی حکومت کے عہدہ دار اور حکومتی ملازمین اس سے فیضیاب ہوتے ہیں۔

شیعہ نقطہ نگاہ

[ترمیم]

اہل تشیع کے نقطہ نگاہ میں خمس ایک ایسا ٹیکس ہے جو اہل بیت علیہم السلام کی مرضی سے خرچ ہو سکتا ہے۔ [حوالہ درکار]

حوالہ جات

[ترمیم]