خلیج فن لینڈ
Appearance
خلیج فن لینڈ Gulf of Finland | |
---|---|
جغرافیائی متناسق | 59°50′N 26°00′E / 59.833°N 26.000°E |
نکاسی طاس ممالک | روس, فن لینڈ, استونیا |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 400 کلومیٹر (250 میل) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 130 کلومیٹر (81 میل) |
رقبہ سطح | 30,000 کلومیٹر2 (12,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 38 میٹر (125 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 115 میٹر (377 فٹ) |
آبادیاں | سینٹ پیٹرز برگ, ہلسنکی, ٹالن |
خلیج فن لینڈ (Gulf of Finland) (فنی: Suomenlahti، اسٹونین: Soome laht، روسی: Финский залив، سویڈش: Finska viken) بحیرہ بالٹک کا مشرقی ترین بازو ہے۔ یہ فن لینڈ (شمال)، استونیا (جنوبی) سے لے کر سینٹ پیٹرز برگ، روس تک پھیلا ہوا ہے۔ خلیج پر دیگر اہم شہروں میں ہلسنکی اور ٹالن قابل ذکر ہیں۔
جغرافیہ
[ترمیم]خلیج کا رقبہ 30،000 مربع کلومیٹر (12،000 مربع میل) ہے۔[1] اوسط گہرائی 38 میٹر (125 فٹ) اور زیادہ سے زیادہ 100 میٹر (330 فیٹ) ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
کوماروو، خلیج فن لینڈ
-
ہلسنکی، خلیج فن لینڈ
-
ٹالن، خلیج فن لینڈ
-
خلیج فن لینڈ
-
کرونسٹاڈت، خلیج فن لینڈ
-
دریائے نیوا
-
جزائر، خلیج فن لینڈ
-
خلیج فن لینڈ
-
خلیج فن لینڈ
-
جنگ گنگت
-
ہوگلینڈ جنگ
-
وایبوگ جنگ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Gulf of Finland Encyclopædia Britannica