آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوعز کا ذکر عہد نامہ قدیم کی کتاب روت میں آیا ہے۔ بوعز نے روت کے بیوہ ہو جانے کے بعد اُس سے شادی کی۔ وہ داؤد کے پر دادا بھی ہیں۔
- ^ ا ب عنوان : Вооз
- ^ ا ب عنوان : Вооз
- ↑ عنوان : רוּת — باب: 13 — فصل: 4
- ↑ عنوان : רוּת — باب: 21 — فصل: 4
- ↑ عنوان : La Evangelio laŭ Sankta Mateo 1 — باب: 5