iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: https://ur.wikipedia.org/wiki/بلوچستان_(خطہ)
بلوچستان (خطہ) - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

بلوچستان (خطہ)

متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1980ء میں پاکستان اور گرد و نواح کے اہم نسلی گروہ، بلوچ قبائل کے حصے کو گلابی رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔

تعارف و تفصیل

[ترمیم]

اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔

اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔

اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا مغربی حصہ مکران بلوچوں کا اصل وطن ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417

[[زمرہ:منقسم خطہ جا [[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے وا

Map of Balochistan
Provincial Government flag