iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: https://ur.wikipedia.org/wiki/انویرری_قلعہ_نما_محل
انویرری قلعہ نما محل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

انویرری قلعہ نما محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انویرری قلعہ نما محل، (سکاٹ گالیک زبان میں : Caisteal Inbhir Aoraانویرری کے اندر ایرغل میں ایک قلعہ نما محل ہے، جو مغربی اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے۔ یہ قلعہ نما محل ڈیوک ایرغل کے کی تخت نشین کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ 1746ء میں بنا تھا اور یہ آج بھی رہائش (ڈیوک ایرغل کے کے لیے) کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس کو ایک قلعہ نما محل گھر کے طور پر بنایا گیا تھا۔

انویرری قلعہ نما محل کی نقاشی، 1880ء
انویرری قلعہ نما محل، 2006ء

روحیں

[ترمیم]

کہا جاتا ہے کہ اس قلعہ نما محل میں بھوتوں یا روحوں کا بسیرا ہے۔ جو بھی سیاح یہاں کی سیر کربے کو آتا ہے، اسے یہاں پر پراسرار آوازیں سنائی دیتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Most haunted places on earth (MSNBC)"۔ NY Daily News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2012 

بیرونی روابط

[ترمیم]