iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: http://ur.wikipedia.org/wiki/31_اگست
31 اگست - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

31 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
29 اگست 30 اگست 31 اگست 1 ستمبر 2 ستمبر
  2024 (ہفتہ)
  2023 (جمعرات)
  2022 (بدھ)
  2021 (منگل)
  2020 (پير)
  2019 (ہفتہ)
  2018 (جمعہ)
  2017 (جمعرات)
  2016 (بدھ)
  2015 (پير)

واقعات

[ترمیم]
  • 1995ء - مشرقی پنجاب (بھارت )کے وزیر اعلی بینت سنگھ قتل کر دیے گئے ۔[1]
  • 1900ء - کوکاکولا کو پہلی دفعہ برطانیہ میں فروخت کیا گیا ۔[1]
  • 1978ء - سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبد الحمید دوم نے اپنے بھائی مورت پنجم کا تختہ الٹ دیا? ۔[1]
  • 156ء - بازظینی سلطنت کے بے اولاد حکمران تھیوڈور اکا اچانک انتقال?خاندان مقدونیہ کا خاتمہ ۔[1]
  • 1957ء - ملائیشیا نے برطانیہ سے اپنی آزادی حاصل کی۔
  • 1991ء - کرغزستان نے سوویت یونین سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
  • 2002ء - طوفان روس، 43 سالوں میں جنوبی کوریا سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور طوفان زمین سے ٹکرا گیا، جس سے کم از کم 236 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2005ء - بغداد میں الائمہ پل پر بھگدڑ مچنے سے 953 افراد ہلاک ہوئے۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو