24 مارچ
Appearance
22 مارچ | 23 مارچ | 24 مارچ | 25 مارچ | 26 مارچ |
واقعات
[ترمیم]- 1940ء - قرارداد پاکستان لاہور ميں منظور کی گئی۔
- 1985ء - جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
- 1992ء برطانوی مزاحیہ تنقیدی رسالہ "پنچ" 150 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی .[1]
- 2015 کو جرمنی کا طیارہ اے 320 بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈزلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی سلسلے ’فرنچ ایلپس‘ پرگر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں سوار 148 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔
- 2008ء - سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے ۔[2]
- 1934ء - امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔[2]
- 1837ء - کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔[2]
ولادت
[ترمیم]- 1928ء - حبیب جالب، (اردو شاعر)
- 1923ء۔ احمد بشیر، پاکستانی ادیب، صحافی، فلم ساز، خاکہ نگار، سنبل ، نیلم احمد بشیر اور اداکارہ بشریٰ انصاری کے والد اور پروین عاطف کے بھائی ہیں
- 1944ء - ضمیر اختر نقوی، (عالم، مذہبی رہنما، خطیب اور اردو شاعر ہیں)
وفات
[ترمیم]- 809ء۔ہارون الرشید، ابو جعفر ہارون بن محمد المہدی بن ابی جعفر المنصور، بن محمد بن علی بن عبد اللہ بن عباس الہاشمی القرشی، (پ 763ء)
- 953ء۔ابو طاہر اسمعیل المنصور باللہ اپنے باپ محمد القائم بامر اللہ کی موت کے بعد تیسرا فاطمی خلیفہ اور اسمعیلیوں کا تیرھواں امام 334ھ میں بنا ۔
- 1936ء۔ مولانا حضرت خلیفہ میاں غلام محمد دین پوری ایک اسلامی سکالر تھے۔ (پ۔1835ء)
- 1955ء۔ جان ڈبلیو ڈیوس۔ جان ولیم ڈیوس ۔ ایک امریکی سیاست دان، سفارتکار اور وکیل تھا۔
- 2012ءاقبال باہو یا محمد اقبال پاکستانی صوفی اور لوک گلوکار تھے۔
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1924ء - یونان جمہوری ملک بنا۔[2]
- ٹی بی کا عالمی دن [3]
- عالمی یوم تپ دق
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑