iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: http://ur.wikipedia.org/wiki/پست_ہمت
پست ہمت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

پست ہمت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پست ہمت (انگریزی: Underdog) ایک ایسا شخص یا گروہ ہو سکتا ہے جو عمومًا کھیل اور تخلیقی کاموں میں زیادہ تر ہارنے کے لیے مائل ہوتا ہے۔ اس کے بر عکس جو فریق، ٹیم یا شخص ہوتا ہے وہ بلند ہمت ہوتا ہے۔ اگر کبھی پست ہمت بازی لے جائے اور کھیل جیتے، تو یہ معاملہ خلاف قیاس ہے۔ سٹے کے کھیل میں کسی پست ہمت پر داؤ لگانا یا ایسے شخص پر قسمت آزمانا جو جیتنے کے لیے ناموزوں سسمھا جاتا ہے، ایک پست ہمت پر قسمت آزمائی ہے۔

پست ہمت ٹیموں کی مثال کرکٹ کے کھیل سے لی جا سکتی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 عالمی 2022ء درجہ بندی میں بھارت سر فہرست تھا، [حوالہ درکار] جب کہ دیگر ٹیموں میں پاکستان، انگلستان اور جنوبی افریقا رہے ہیں۔ ان کے علاوہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ عالمی کپ لیے موزوں سمجھے گئے تھے۔ ایسے میں پست ہمت سمجھی گئی ٹیمیں یہ رہیں ہیں:

اس مقابلے کی فاتح ٹیم انگلستان کی رہی۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]