iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: http://ur.wikipedia.org/wiki/منگولیا
منگولیا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

منگولیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
منگولیا
منگولیا
منگولیا
پرچم
منگولیا
منگولیا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Go Nomadic, Experience Mongolia ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ: منگولیا کا قومی ترانہ   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 46°N 105°E / 46°N 105°E / 46; 105 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 1564116 مربع کلومیٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سطح سمندر
سے بلندی
1528 میٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت اولان‌ باتور [3]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان منگولیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 3409939 (2021)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
1606094 (2019)[5]
1636094 (2020)[5]
1661462 (2021)[5]
1685387 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
1626335 (2019)[5]
1658241 (2020)[5]
1686321 (2021)[5]
1712979 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی نظام   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب خورلس اوکھنا (25 جون 2021–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 12 فروری 1992  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 5 فیصد (2014)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+08:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم mn. [3]  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 MN  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +976[3]  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

منگولیا یا مغولستان(فارسی ) ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔منگولیا چین اور روس کے درمیان ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال کی جانب روس اور جنوب کی جانب چین واقع ہے۔. دار الحکومت اور سب سے بڑا اولان باتور شہر ہے، ماضی میں اس شہر کو اولان تبور کہتے تھے۔ ملک کی آبادی کا 38٪ اسی شہر میں رہتی ہے۔ منگولیا کا سیاسی نظام پارلیمانی جمہوریہ ہے۔ ملک کے زیادہ تر لوگ بدھ مت کے پیروکار ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ اب بھی خانہ بدوش ہیں، لیکن یہ لوگ اب تبدیل ہو رہے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں بہت سے پہاڑ ہیں۔ جنوبی حصے میں صحرائے گوبی ہے۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 18واں سب سے بڑا ملک ہے۔ جرائم کی شرح اور رات کی زندگی بہت کم ہیں۔ ان کی زبان منگول ہے، لیکن کچھ انگریزی، چینی اور روسی بھی جانتے ہیں۔ منگولیا کی آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے کم ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

منگولیا پر بہت سے نامور بادشاہوں نے حکومت کی ہے . 1206ء میں چنگیز خان نے منگولیا پر حکومت کی 16 ویں صدی کے آخر میں بدھ مت مذہب یہاں پر پھیل گیا۔ 17 ویں صدی کے آخر میں منگولیا راجونش خاندان کی حکمرانی میں چلا گیا جب 1911ء میں منگولیا نے آزادی کا اعلان کیا تو انھیں آزادی کے لیے بادشاہوں سے لڑنا پڑا جس میں سوویت یونین نے ان کی مدد کی۔ 1921ء میں دنیا نے منگولیا کو آزاد ملک تسلیم کر لیا۔ منگولیا اب بھی بنیادی طور پر دیہی ہے۔ منگولیا میں ریڈ کراس سوسائٹی 1939ء میں قائم کیا گیا۔ اس کے ہیڈ کوارٹر اولان باتور میں قائم ہیں۔ 1939ء سوویت یونین کے خاتمے پر روس کی منگولیا میں دلچسپی ختم ہو گئی جو اس سے قبل منگولیا میں دلچسپی دکھا رہا تھا۔ اب چین اور جنوبی کوریا منگولیا کے کے ساتھ تجارت کو شعبے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔

آب و ہوا

[ترمیم]

منگولیا کی آب و ہوا شدید قسم کی ہے۔ موسم سرما بہت سرد اور موسم گرما معتدل ہوتا ہے۔ حال ہی میں سردیوں میں بہت سردی ہو گئی تھی جس نے بہت سے لوگوں اور جانوروں کوموت کے منہ میں دھکیل دیا۔ 2008 کے برفانی طوفان میں 52 افراد مارے گئے متعدد زخمی ہوئے اس کے ساتھ 2 لاکھ مویشی بھی سردی کی وجہ سے مر گئے۔ ایک بھاری مٹی کا طوفان کو شمال مشرقی چین اور منگولیا کے مختلف حصوں میں یکم مارچ کو شروع ہوا جو 4 مارچ کو شمالی اور جنوبی کوریا کے حصون میں جا کر ختم ہوا۔8 مئی 2008 کو ایک برفانی طوفان میں 21 لوگ مارے گئے اس طوفان میں اندرونی منگولیا کے بھی کچھ حصوں کو نقصان پہنچا۔ اپریل 2010 میں منگولیا میں درجہ حرارت -50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ منگولیا میں سردیوں کا موسم بہت سخت اور طویل ہوتا ہے ہر سال سردیوں میں بہت سا جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔

صوبے

[ترمیم]
  • ارخانگی
  • بے آن اولگی
  • بے آن خونگور
  • بلغان
  • درکان-اُل
  • دورنود
  • دورنوگوی
  • دندوگوی
  • گووی التائی
  • گووی سمبر
  • کھینتی
  • خوود
  • خووسگول
  • اومنوگووی
  • اورخون
  • اورخون گائی
  • سیلینج
  • سک باتار
  • توو
  • اُوس
  • زوکھان

متعلقہ مضامین منگولیا

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • Mongolia's UK embassy- [1].
  • Mongolia’s American/USA embassy- [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mongolianembassy.us (Error: unknown archive URL).
  • MIAT (Mongolian airways)- [3]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alternativeairlines.com (Error: unknown archive URL). Safety concerns exist about some of the older and less reliable ہوائیہ in its domestic fleet.
  • "Mongolia"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی 
  • Mongolian Open Government (by Mongolia's Prime Minister) (in Mongolian and English) (uses, but does not need Macromedia Flash)
  • Mongolian Red Cross Society- Mongolian Red Cross Society Profileآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ifrc.org (Error: unknown archive URL)
  • Mongolian Red Cross Society- Official Red Cross Web Siteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ redcross.int (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — عنوان : Getty Thesaurus of Geographic Names — ناشر: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — Getty Thesaurus of Geographic Names ID: https://vocab.getty.edu/page/tgn/7029379 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2023
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ منگولیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2024ء 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: سی آئی اے — ناشر: سی آئی اے — تاریخ اشاعت: 27 فروری 2023 — Mongolia — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2023
  4. Статистикийн мэдээллийн нэгдсэн сан — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2023
  5. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. http://chartsbin.com/view/edr

مصادر

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔