غیر موصل (برق)
Appearance
غَیر مَوصِل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: nonconductor) وہ چیز ہے جس میں بجلی پہنچانے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ یا ایسا مواد جس سے بجلی نہیں گزرسکتی۔
یہ برقی موصلوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر Category:Electric insulator سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |