سنگ مرمر
Appearance
سنگ مرمر :(Marble) : ایک قسم کا حجر ہے۔ یہ پتھر، کیلشیم کاربونیٹ، کاربن اور آکسیجن کا مرکب ہے۔ یہ پتھر مجسمہ سازی اور عمارتوں کی تعمیر میں بے شمار استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Dimension Stone Statistics and Information - United States Geological Survey minerals information for dimension stone
ویکی ذخائر پر سنگ مرمر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |