iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: http://ur.wikipedia.org/wiki/خیارین
خیارین - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

خیارین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ککڑی اور کھیرے کے بیج جو بالعموم جوشاندہ میں استعمال ہوتے ہیں۔ دماغی کمزوری اور ذہنی ضعف کے دفعیے کے لیے بھی خیارین بادام وغیرہ کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔