خط جدی
Appearance
خط جدی (Tropic of Capricorn) عرض بلد کا ایک دائرہ ہے۔ اس کا شمالی مساوی خط سرطان ہے۔ راس الجدی وہ حالت جب آفتاب خط جدی پر عموداً چمکتا ہے۔ یہ صورت 22 دسمبر کو پیش آتی ہے۔ سورج قطب جنوبی کی طرف جھکا ہوتا ہے۔ اور قطب شمالی پر سے ہٹا ہوتا ہے۔ اس حالت میں نصف کرہ جنوبی میں گرمیوں کا موسم ہوتا ہے یعنی دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔ قطب جنوبی 24 گھنٹے روشنی میں رہتا ہے۔ اس لیے وہاں لگا تار دن رہتا ہے۔ اس کے برعکس نصف کرۂ شمالی میں سردیوں کا موسم ہوتا ہے۔ راتیں لمبی اور دن چھوٹے چونکہ یہ حصہ سورج سے دور ہٹا ہوتا ہے۔ اس لیے قطب شمالی پر متواتر تاریکی چھائی رہتی ہے۔
دنیا بھر میں
[ترمیم]مختلف ممالک میں خط جدی یادگار
[ترمیم]-
مڈغاسکر
-
شمالی ارجنٹائن
-
نمیبیا
-
برازیل
-
برازیل
-
کویںسلینڈ، آسٹریلیا
-
کویںسلینڈ، آسٹریلیا
-
مغربی آسٹریلیا
-
شمالی علاقہ، آسٹریلیا