iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: http://ur.wikipedia.org/wiki/حلقہ_ہائے_یورینس
حلقہ ہائے یورینس - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

حلقہ ہائے یورینس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورینس کے حقلے کے نظام کا تصویر۔ ٹھوس لکیروں کا مطلب ہے حلقے؛ ڈیش شدے لکیروں کا مطلب ہے چاند کے مدار۔

حلقہ ہائے یورینس سیاروی حلقے (چٹان اور دھول کے دائرے) ہیں جو سیارے یورینس کے گرد گھومتے ہیں۔ کل 11 حلقے ہیں۔ یورینس سے فاصلے بڑھانے کی ترتیب میں، وہ ہیں: 1986U2R/ζ, 6, 5, 4, α, β, η, γ, δ, λ, ε, ν اور μ۔

10 مارچ 1977 کو جیمز ایل ایلیٹ، ایڈورڈ ڈبلیو ڈنہم اور ڈگلس جے منک کو نو حلقے ملی تھیں۔ سائنسدانوں کو 1986 میں وائجر 2 خلائی جہاز کی تصاویر میں دو مزید حلقے اور 2003-2005 میں دو بیرونی حلقے ہبل خلائی دوربین کی تصاویر میں ملے۔

زیادہ تر حلقے صرف چند الفپیمے چوڑے ہیں اور بہت تاریک ہیں۔ زیادہ تر حلقے 0.2-20 پیمے چوڑے چٹانوں سے بنے ہوتے ہیں۔ لیکن کچھ حلقے بہت چھوٹے دھول کے ذرات سے بنے ہوتے ہیں۔ قریب ترین حلقہ یورینس کے مرکز سے 38,000 الفپیمے دور ہے اور سب سے دور کا حلقہ 98,000 الفپیمے دور ہے۔

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ حلقے 60 کڑور سال سے زیادہ پرانے نہیں ہیں۔ حلقوں کا نظام اس وقت بنایا گیا جب کئی چاند ایک ساتھ ٹکرا گئے۔ کریش ہونے کے بعد، چاند بہت سے ٹکڑوں میں بٹ گئے اور حلقے بنائیں۔ لوگ مزید حلقے دریافت کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]