iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.
iBet uBet web content aggregator. Adding the entire web to your favor.



Link to original content: http://ur.wikipedia.org/wiki/بحر_الکاہل_منطقۂ_وقت
بحر الکاہل منطقۂ وقت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

بحر الکاہل منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحر الکاہل منطقۂ وقت
Pacific Time Zone
  بحر الکاہل منطقۂ وقت سرخ رنگ میں
متناسق عالمی وقت
بحر الکاہل منطقۂ وقتUTC−8:00
بحر الکاہل روشنیروز منطقۂ وقتUTC−7:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
بحر الکاہل منطقۂ وقت7:27 pm on 22 نومبر 2024
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت اختتام3 نومبر 2024
روشنیروز بچتی وقت کا آغاز9 مارچ 2025

بحر الکاہل منطقۂ وقت (Pacific Time Zone) ایک منطقۂ وقت UTC-8 ہے۔ جبکہ موسم گرما میں UTC-7 استعمال ہوتا ہے۔ اس علاقے کا معیاری وقت گرین وچ رصد گاہ کے ایک سو بیسویں میریڈیئن مغربی شمسی وقت کی بنیاد پر ہے۔ اس منطقہ وقت میں الاسکا کے سوا مغربی ریاستہائے متحدہ کا ایک حصہ شامل ہے۔ امریکا اور کینیڈا میں اسے عموماً بحر الکاہل منطقہ وقت کہا جاتا ہے، لیکن بعض اوقات اسے بحر الکاہل معیاری وقت بھی کہتے ہیں۔[1]

روشنیروز بچتی وقت

[ترمیم]

سنہ 2006ء میں مقامی وقت (PST, UTC−8) کو اپریل کے پہلے اتوار میں 02:00 (مقامی معیاری وقت) بجے سے 03:00 LDT تک روشنیروز بچتی وقت (PDT, UTC−7) سے تبدیل کر دیا گیا۔ جو اکتوبر کے آخری اتوار کو واپس 02:00 LDT سے 01:00 LST میں واپس آگیا۔

2005ء کی توانائی پالیسی ایکٹ کی وجہ سے امریکا میں یہ تبدیلی 2007ء میں عمل میں آئی۔

امریکا

[ترمیم]

امریکی کی درج ذیل ریاستیں اور/یا خطے بحر الکاہل منطقہ وقت کا حصہ ہیں :

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Time Zone Exceptions and Oddities" اخذ کردہ 2014-01-26.

مآخذ

[ترمیم]