آٹو ڈیسک
Appearance
آٹو ڈیسک | |
---|---|
عمومی معلومات | |
تاسیس | 1982 |
نوع | عوامی کمپنی |
اسٹاک مارکیٹ | نیزڈیک (ADSK) |
بطور کاروبار | نیزڈیک: ADSK NASDAQ-100 Component S&P 500 Component |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
اہم معلومات | |
اہم شخصیات | Crawford W. Beveridge (Chairman) Andrew Anagnost (CEO) |
صدر دفتر | سان فرانسسکو |
ڈویژن | آٹوڈیسک (کینیڈا) [2] |
صنعت | سافٹ ویئر |
مصنوعات | آٹو ڈیسک |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
محصول اور آمدنی | |
آمدنی | امریکی ڈالر4.39 billion (2022) |
اثاثے | امریکی ڈالر8.61 billion (2022) |
درستی - ترمیم |
آٹو ڈیسک ایک امریکی ملٹی نیشنل سافٹ ویئر کمپنی ہے۔ جو مختلف میدان میں سافٹ ویئر بنا رہا ہے۔ اس کے مشہور سافٹ ویر میں آٹو کیڈ اور روٹ سافٹ ویر ہیں۔ اس کے علاوہ میکس اور ما ئح بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ آٹوڈیسک یونیورسٹی ہر سال مختلف مقامات پر آٹوڈیسک کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ آٹوڈیسک ہر سال نے ورژن متعارف کرواتا ہے۔
- ↑ Global Research Identifier Database — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2020 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.450438.e