آرکٹک
- العربية
- فارسی
- English
- Acèh
- Afrikaans
- Alemannisch
- አማርኛ
- Ænglisc
- Arpetan
- Asturianu
- Авар
- Azərbaycanca
- বাংলা
- Башҡортса
- Беларуская
- Беларуская (тарашкевіца)
- भोजपुरी
- Български
- Boarisch
- Bosanski
- Brezhoneg
- Català
- Чӑвашла
- Čeština
- Cymraeg
- Dansk
- Deutsch
- Eesti
- Ελληνικά
- Español
- Esperanto
- Euskara
- Føroyskt
- Français
- Frysk
- Gaeilge
- Gaelg
- Galego
- ГӀалгӀай
- 贛語
- 한국어
- Hausa
- Հայերեն
- हिन्दी
- Hrvatski
- Igbo
- Ilokano
- Bahasa Indonesia
- Interlingua
- Iñupiatun
- Ирон
- Íslenska
- Italiano
- עברית
- ಕನ್ನಡ
- ქართული
- Қазақша
- Kiswahili
- Kriyòl gwiyannen
- Кыргызча
- Latina
- Latviešu
- Lietuvių
- Lingua Franca Nova
- Magyar
- Македонски
- Malagasy
- മലയാളം
- मराठी
- მარგალური
- مصرى
- Bahasa Melayu
- Мокшень
- Монгол
- မြန်မာဘာသာ
- Nederlands
- Nedersaksies
- 日本語
- Нохчийн
- Nordfriisk
- Norsk bokmål
- Norsk nynorsk
- Occitan
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- ਪੰਜਾਬੀ
- پنجابی
- پښتو
- Patois
- Picard
- Plattdüütsch
- Polski
- Ποντιακά
- Português
- Qaraqalpaqsha
- Română
- Русский
- Sardu
- Shqip
- සිංහල
- Simple English
- سنڌي
- Slovenčina
- Slovenščina
- Soomaaliga
- کوردی
- Српски / srpski
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Suomi
- Svenska
- Tagalog
- தமிழ்
- తెలుగు
- ไทย
- Тоҷикӣ
- Lea faka-Tonga
- Türkçe
- Türkmençe
- Українська
- Vepsän kel’
- Tiếng Việt
- Winaray
- Wolof
- 吴语
- ייִדיש
- Yorùbá
- 粵語
- 中文
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قطب شمالی کے گرد کا علاقہ آرکٹک کہلاتا ہے۔ جغرافیائی اصطلاح میں اسے منطقہ باردہ شمالی (North friged zone) بھی کہتے ہیں۔
وجہ تسمیہ
[ترمیم]آرکٹک کا لفظ یونانی زبان کے لفظ آرکٹوس سے نکلا ہے، جس کا مطلب ریچھ ہے۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ علاقہ سفید برفانی ریچھوں کے باعث مشہور ہے۔
محل وقوع
[ترمیم]آرکٹک خطے کی کئی تعریفیں ہیں۔ عام طور پر دائرہ قطب شمالی (66.33 عرض بلد شمالی) کے شمال کے تمام علاقے اس خطے میں شمار کیے جاتے ہیں۔
علاقے
[ترمیم]شمالی نصف کرہ میں واقع اس خطے میں بحر منجمد شمالی اور کینیڈا، گرین لینڈ، روس، امریکہ (الاسکا)، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ کے چند حصے شامل ہیں۔
موسم
[ترمیم]اس خطے میں موسم گرما ٹھنڈا اور موسم سرما انتہائی سرد ہوتا ہے۔ موسم سرما میں اوسط درجہ حرارت منفی 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور کم از کم درجہ حرارت منفی 68 ڈگری سینٹی گریڈ تک درج کیا گیا ہے۔
ویکی ذخائر پر آرکٹک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |