پیراسٹامول
پیراسٹامول (انگریزی: Paracetamol)، جس کو اسیٹامینوفین (انگریزی: acetaminophen) بھی کہا جاتا ہے، ایک ذریعۂ علاج جس کا بخار اور معمولی سے شدید درد کے علاج کے لیے کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔[1] [2]ایک معیاری خوراک لینے پر پیراسٹامول جسمانی حرارت کو معمولی حد تک کم کر دیتا ہے۔[1] [3] [4] اس معاملے میں یہ ایبوپروفین سے کم تر ہے[5] ، اس زمرے میں اس کے بخار کے علاج کے لیے فائدے غیر واضح ہیں۔[1][6] [7]
حمل پر اثر
[ترمیم]ایک تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ پیراسٹامول کے زیادہ عرصے تک استعمال سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے ان کے بچے کی تولیدی صحت متاثر ہوتی ہے۔[8]
کمر اور جوڑوں کے درد
[ترمیم]سٹریلیا کے سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مشہور دردکش دوا پیراسٹامول کمر اور جوڑوں کے درد کے لیے موثر نہیں ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے 13 تحقیقات کا جائزہ لے کر یہ نتیجہ نکالا کہ یہ دوا نہ معذوری میں کمی لاتی ہے اور نہ زندگی کے معیار کو بہتر کر سکتی ہے۔[9]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ C Warwick (November 2008)۔ "Paracetamol and fever management"۔ J R Soc Promot Health۔ 128 (6): 320–3۔ PMID 19058473۔ doi:10.1177/1466424008092794
- ↑ BT Saragiotto، C Abdel Shaheed، CG Maher (December 2019)۔ "Paracetamol for pain in adults"۔ BMJ۔ 367: l6693۔ PMID 31892511۔ doi:10.1136/bmj.l6693
- ↑ D Chiumello، M Gotti، G Vergani (April 2017)۔ "Paracetamol in fever in critically ill patients-an update"۔ J Crit Care۔ 38: 245–252۔ PMID 27992852۔ doi:10.1016/j.jcrc.2016.10.021
- ↑ M de Martino، A Chiarugi (December 2015)۔ "Recent Advances in Pediatric Use of Oral Paracetamol in Fever and Pain Management"۔ Pain Ther۔ 4 (2): 149–68۔ PMC 4676765۔ PMID 26518691۔ doi:10.1007/s40122-015-0040-z
- ↑ CA Pierce، B Voss (March 2010)۔ "Efficacy and safety of ibuprofen and acetaminophen in children and adults: a meta-analysis and qualitative review"۔ Ann Pharmacother۔ 44 (3): 489–506۔ PMID 20150507۔ doi:10.1345/aph.1M332
- ↑ M Meremikwu، A Oyo-Ita (2002)۔ "Paracetamol for treating fever in children"۔ Cochrane Database Syst Rev (2): CD003676۔ PMC 6532671۔ PMID 12076499۔ doi:10.1002/14651858.CD003676
- ↑ J Ludwig، H McWhinnie (May 2019)۔ "Antipyretic drugs in patients with fever and infection: literature review"۔ Br J Nurs۔ 28 (10): 610–618۔ PMID 31116598۔ doi:10.12968/bjon.2019.28.10.610
- ↑ ’حمل کے دوران پیراسٹامول زیادہ نہ کھائیں‘
- ↑ ’پیراسٹامول کمر اور جوڑوں کے درد کے لیے موثر نہیں‘