برصغیر
- العربية
- فارسی
- English
- Afrikaans
- Alemannisch
- Arpetan
- অসমীয়া
- Asturianu
- अवधी
- Azərbaycanca
- বাংলা
- 閩南語 / Bân-lâm-gú
- Башҡортса
- Беларуская
- भोजपुरी
- Bikol Central
- Български
- Bosanski
- Brezhoneg
- Català
- Cebuano
- Čeština
- Cymraeg
- Dansk
- Deutsch
- ދިވެހިބަސް
- Eesti
- Ελληνικά
- Español
- Esperanto
- Estremeñu
- Euskara
- Français
- Frysk
- Galego
- ગુજરાતી
- 한국어
- Հայերեն
- हिन्दी
- Hrvatski
- Ilokano
- Bahasa Indonesia
- Interlingua
- Íslenska
- Italiano
- עברית
- ಕನ್ನಡ
- ქართული
- कॉशुर / کٲشُر
- Қазақша
- Kiswahili
- Latina
- Latviešu
- Lietuvių
- Magyar
- मैथिली
- Македонски
- Malagasy
- മലയാളം
- मराठी
- მარგალური
- مصرى
- Bahasa Melayu
- Nederlands
- नेपाली
- 日本語
- Нохчийн
- Norsk bokmål
- Norsk nynorsk
- Occitan
- ଓଡ଼ିଆ
- ਪੰਜਾਬੀ
- پنجابی
- پښتو
- Polski
- Português
- Română
- Русский
- संस्कृतम्
- Sardu
- Shqip
- Sicilianu
- සිංහල
- Simple English
- سنڌي
- Slovenčina
- Slovenščina
- کوردی
- Српски / srpski
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Suomi
- Svenska
- Tagalog
- தமிழ்
- Taqbaylit
- తెలుగు
- ไทย
- Türkçe
- Українська
- Tiếng Việt
- Võro
- Winaray
- Wolof
- 吴语
- 粵語
- 中文
Indian Subcontinent (orthographic projection).svg | |
رقبہ | 4.4 million km2 (1.7 million sq mi) |
---|---|
آبادی | 1.710 billion (2015)[1] |
کثافت آبادی | 389/km2 |
ممالک | بنگلہ دیش بھوٹان بھارت مالدیپ نیپال پاکستان سری لنکا |
ہندوستان کو ہی برصغیر کہا جاتا ہے۔برصغیر کے معنی چھوٹا خشک علاقہ یا زمین کا ٹکڑا ہے، لفظ صغیر عربی سے ماخوذ ہے۔ یہ براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے، جو بحر ہند کے شمال میں واقع ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف اور الگ تھلگ ہے۔ لیکن اس کا اصلی اور تاریخی نام ہند ہی ہے۔ جو کہ اسے تاریخ سے ملا ہے۔ لفظ ہندو بھی لفظ ہند سے ہی نکلا ہے۔ اور پھر اسی ہندوستان کہے جانے لگا۔ ہند کو برصغیر سب سے پہلے غیر ہندیوں (جو ہند کی سرسبز و شاداب وادیوں اونچے پہاڑوں اور بڑے سحراؤں سے جلنے والوں) نے کہا کیوں کہ وہ ہندوستان کو بد امن کرکے اس میں طرح طرح کے فتنے کھڑے کرنا چاہتے تھے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ہم لوگ اپنی تاریخ بھول جائیں اور خود ہندی ہونے پر شرم محسوس کریں دراصل یہ ایک سازش ہے۔ وہ اس طرح طرح کی وجوہات بیان کرتے ہیں لیکن یہ سب صرف و صرف ایک پروپگنڈا ہے۔ اس علاقے کا صحیح اور تاریخی اور اصلی نام ہند یا ہندوستان ہی ہے۔
ہندوستان میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:
جغرافیائی طور پر ہند کو ان حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
- ہمالیہ/ ہمالیائی ریاستیں
- دریائے گنگا کا میدان
- جزیرہ نما بھارت/ سطح مرتفع دکن
- دریائے سندھ کا میدان
- بحر ہند کی ریاستیں
جغرافیائی تعریف
[ترمیم]برصغیر کسی براعظم سے منسلک ایک وسیع علاقے کو کہتے ہیں، تاہم برصغیر کی کوئی واضح تعریف نہیں۔ اس کو ہند ہی کہا جانا چاہیے۔برصغیر کسی پہاڑی علاقے یا زمینی پرت کے ذریعے براعظم سے جدا علاقے کو کہہ سکتے ہیں، تاہم عام طور پر برصغیر کا مطلب جنوبی ایشیا یا برصغیر پاک و ہند ہی لیا جاتا ہے۔
قشر ارض کی ساخت کے علم کے مطابق کسی چھوٹی براعظمی پرت کو پہاڑی سلسلوں کی بنا پر کسی بڑی براعظمی پرت سے الگ تھلگ رہنے کی وجہ سے اسے برصغیر کہہ سکتے ہیں، یوں برصغیر براعظم ایشیا سے الگ انڈین پرت اور عربی پرت پر واقع ہے اور برصغیر کہلایا جا سکتا ہے۔
زمینی تاریخ
[ترمیم]متعلقہ مضامین
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "World Population Prospects"۔ United Nations: Population Division۔ 2017
کروی اصطلاحات |
|
---|---|
خاکی اصطلاحات | |
آبی اصطلاحات | |
دیگر اصطلاحات | |
اقسام جغرافیہ | |
ویکی ذخائر پر برصغیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|