محمد بن سعود
محمد بن سعود بن محمد آل مقرن (عربی: محمد بن سعود بن محمد آل مقرن) درعیہ کا امیر تھا۔ اسے پہلی سعودی ریاست اور آل سعود (جو اس کے والد سعود بن محمد آل مقرن کے نام پر ہے) کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔[1]
| ||||
---|---|---|---|---|
امیرالمومنین | ||||
(عربی میں: محمد بن سعود بن محمد آل مقرن) | ||||
امارت درعیہ | ||||
دور حکومت | 1726–1765 | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (عربی میں: محمد بن سعود بن محمد آل سعود) | |||
پیدائش | سنہ 1679ء درعیہ |
|||
وفات | 1765 درعیہ |
|||
مدفن | مقبرہ العود | |||
شہریت | سعودی عرب | |||
آبائی علاقہ | نجد | |||
مذہب | اہل سنت | |||
رکن | سعودی حکمرانوں کی فہرست | |||
اولاد | عبدالعزیز بن محمد بن سعود ، عبداللہ بن محمد بن سعود | |||
تعداد اولاد | 4 | |||
والد | سعود بن محمد بن مقرن | |||
خاندان | آل سعود | |||
نسل |
|
|||
خاندان | آل سعود | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
مادری زبان | عربی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
شعبۂ عمل | ریاست کار | |||
کارہائے نمایاں | امارت درعیہ | |||
عسکری خدمات | ||||
شاخ | سعودی عرب مسلح افواج | |||
عہدہ | کمانڈر ان چیف (1745–1765) | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ John Pike۔ "King Abdul Aziz Bin Abdul Rahman Al-Saud"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2016